سکھر : وزیراعظم کی سکھر آمد پر ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہل کاروں نے مفت کا کھانا انجوائے کیا، نہ صرف یہ بلکہ کھانے کے پيسے مانگنے پر اہلکاروں نے ہوٹل مالک کي پٹائي تک کر ڈالي، مارپیٹ کے بعد اہلکار نے بدمعاشی دکھاتے ہوئے سات افراد کے کھانے کے صرف سو روپے ادا کيے۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء