پاکستان، ایران کا باہمی تجارتی حجم 5 ارب ڈالرسے بڑھانے پر اتفاق

اسٹاف رپورٹر


اسلام آباد : پاکستان اور ایران کا باہمی تجارتی حجم 5 ارب ڈالر بڑھانے پر اتفاق۔ تجارت کے فروغ میں حائل رکاوٹوں کی نشاندہی کی جائے گی۔


یہ اتفاق رائے دونوں ملکوں کے مابین اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں کیا گیا۔ پاکستان کی طرف سے وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ جبکہ ایران کی طرف سے نائب صدر بین الاقوامی امور علی سعیدالو نے نمائندگی کی۔


 مذاکرات میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت میں ٹیرف اور نان ٹیرف مشکلات کی نشاندہی کی گئی۔ دونوں ممالک نے معاشی تعاون، سرمایہ کاری اور دوطرفہ تجارت کو مذید فورغ دینے پر بھی اتفاق کیا۔ سماٴ

کا

پر

target killing

channel

green

fih

Tabool ads will show in this div