کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو ہوگیا

May 05, 2016
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/Street-Crime-Increase-Khi-Pkg-05-05.mp4"][/video] Street Crime Increase Khi Pkg 05-05 کراچی میں دندناتے اسٹریٹ کرمنل شہریوں کے لیے عذاب بن گئے۔ رواں سال کے دوران بارہ ہزارسے زائد موبائل فون چوری ہوئے اور چھن گئے ۔ جبکہ ، ڈکیتی مزاحمت پر بیس افراد اپنی جان سے بھی گئے۔ مزید جانیے شہباز خان کی رپورٹ میں۔

criminals

robberies