پشاورمیں غيررجسٹرڈ مدارس پر پولیس چھاپوں کے خلاف یکہ توت میں مظاہرہ

اسٹاف رپورٹر


پشاور: پشاورمیں غير رجسٹرڈ مدارس پر پولیس چھاپوں کے خلاف یکہ توت میں مظاہرہ کيا گیا۔


مظاہرين يکہ توت پوليس اسٹيشن کے سامنے جمع ہوئے اور سڑک آمد و رفت کے لئے بند کردي ۔۔ انہوں نے پوليس کے خلاف نعرے لگائے۔


 مدرسہ انتظاميہ کا موقف ہے کہ پوليس نے سو سے زائد کم عمر طلباء اورانتظامي اہلکاروں کو غير قانوني طورپر گرفتار کيا ہے، معلوم ہوا ہے کہ گرفتار طلبا ميں بعض مشتبہ افراد بھي شامل ہيں جن سے تفتيس کي جارہي ہے۔ سماٴ

میں

کے

پر

خلاف

exit

Tabool ads will show in this div