خورشید شاہ نیئر بخاری کے حامی
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/Nayyer-Bukhari-Issue-Isb-Pkg-05-05.mp4"][/video]
پولیس والے کو تھپڑ مارنے کے معاملے پر نیئر بخاری کی گرفتاری کا حکم آیا تو گرفتاری سے بچنے کیلئے سابق چیئرمین سینیٹ منظر سے ہی غائب ہوگئے، قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے بھی اپنے ساتھی رہنماء کی حمایت کردی۔ فیاض محمود کی رپورٹ دیکھیں۔