ملزم ڈی ایس پی پرجرم ثابت ہونےپرکارروائی ہوگی،ترجمان پنجاب پولیس
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/Nabeela-Ghazanfar-Bpr-05-051.mp4"][/video]
لاہورمیں 14سالہ لڑکی سے زیادتی کاملزم ڈی ایس پی فروری 2015سےمعطل ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس نبیلہ غضنفر نے بتایاکہ مختلف الزامات کی تحقیقات جاری ہے۔ اگر جرم ثابت ہوگیا تو سخت کارروائی کی جائے گی۔