ادویات سکینڈل میں ہلاکتوں کے خلاف پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ کا لاہورمیں احتجاج

اسٹاف رپورٹر


 لاھور: پی آئی سی سکینڈل ادویات سکینڈل میں ہلاکتوں کے خلاف جامعہ پنجاب کے طلبہ نے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا۔


پریس کلب کے باہر مظاہرہ کرنے والے طلبا کا تعلق جامعہ پنجاب کے شعبہ فلاسفی سے تھا ۔۔۔ طلبہ  نے بینرز اٹھا رکھے تھے اور انہوں نے حکومت کے خلاف شدید نعرئے بازی کی۔


 طلبہ کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ پنجاب حکومت کی کارکردگی پر ایک سوالیہ نشان ہے جس کی غیر جانبدادانہ تحقیقات کرائی جائے اورمجرموں کو کڑی سزا دی جائے۔ سماٴ

میں

کے

کا

transport

خلاف

updates

style

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div