فیصل آباد: پولیس نے پندرہ مظاہرین کو گرفتار کرلیا
اسٹاف رپورٹ
فیصل آباد: فیصل آباد میں احتجاج کرنے والے مظاہرین کو منشتر کرنے کےلیے پولیس نے آپریشن شروع کرکے پندرہ افراد کو گرفتار کرلیا۔۔۔۔اس دوران پولیس نے مظاہرین پر شیلنگ اور لاٹھی چارج بھی کی۔۔۔
فیصل آباد کے علاقے جھمرہ روڈ میں احتجاج کرنے والے مظاہرین کو منشتر کرنے کےلیے پولیس نے آپریشن شروع کرکے پندرہ افراد کو گرفتار کرلیا۔۔۔۔اس دوران پولیس نے مظاہرین پر شیلنگ اور لاٹھی چارج بھی کیا۔۔۔۔۔پانچ گھنتے کے بعد مظاہرین منتشر ہوگئے جس کے بعد روڈ کی ٹریفک بحال کردیا گئی. سماٴ