آئی سی سی نےون ڈےاورٹی ٹوینٹی رینکنگ جاری کردی

May 04, 2016

Icc Anti Corruption PKG 15-12

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/ICC-Ranking-Pkg-04-05.mp4"][/video]

دبئی:آئی سی سی نےون ڈےاورٹی ٹوینٹی رینکنگ جاری کردی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم  ون ڈے میں نویں اور ٹی ٹوینٹی میں ساتواں نمبرپر پہنچ چکی ہے۔

آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ کے مطابق آسٹریلیاکا پہلا نمبر ہے۔ نیوزی لینڈکادوسرا،جنوبی افریقاکاتیسرانمبرہے۔پاکستان ٹیم انتہائی خراب کارکردگی کےبعد آٹھویں سے نویں پوزیشن پر چلی گئی ہے۔

ICC World Twenty20 India 2016: New Zealand v Pakistan

آئی سی سی کی ٹی ٹوینٹی رینکنگ کے مطابق  نیوزی لینڈکا پہلا نمبر ہے۔ بھارت کی ٹیم دوسرے نمبر پر ہے۔ ٹی ٹوینٹی ورلڈچیمیئن ویسٹ انڈیزکی ٹیم تیسرے نمبر پرموجود ہے۔

ICC World Twenty20 India 2016:  Pakistan v Australia

ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں جنوبی افریقا چوتھےنمبرپر ہے جبکہ انگلینڈ پانچویں نمبر پر آگیا ہے۔آسٹریلیاچھٹےنمبرپرموجود ہے جبکہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان ٹیم ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں خراب کارکردگی کے بعد ساتواں نمبرپر آگئی ہے۔  سماء

one day ranking

t20 ranking

Tabool ads will show in this div