برتن قلعی کروالو

May 04, 2016

Qalai Gar ISB PKG 03-05

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/Qalai-Gar-ISB-PKG-03-05.mp4"][/video]

کسی زمانے میں برتن قلعی کرنیوالے گلی گلی میں پھیری لگاتے تھے۔ اب تانبے کے برتنوں کے ساتھ ساتھ قلعی گربھی نایاب ہوچکے ہیں۔ تانبے کے برتنوں کوقلعی کرنے سے پہلے دہکتی آگ پرگرم کرکے  کاسٹک سوڈالگایا جاتا ہے۔ جس کے بعد کچے تیزاب کالیپ کرکے برتن کو مانجھا جاتا ہے۔ دم توڑتے اس ہنرپرراولپنڈی سے عمرآصف کی رپورٹ۔

utensils

Tabool ads will show in this div