کراچی کو دبئی میں تبدیل کرسکتا ہوں، صدر آصف زرداری کا دعویٰ
اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ کراچی کو دبئی میں تبدیل کرسکتے ہیں لیکن مسئلہ صرف امن و امان اورسیکیورٹی کا ہے۔
اسلام آباد میں ریٹائر ہونے والے سینیٹرز سے الوداعی خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک کا دفاع کرنا ہے اورمعیشت کو بہتر بنانا ہے۔
انھوں نے کہا کہ پاکستان میں تمام وسائل موجود ہیں لیکن انھیں کام نہیں کرنے دیا جاتا۔ سماء
میں
کا
burger
کو
birthday
jirga
helps
spain
تبولا
Tabool ads will show in this div