متحدہ کاآفاق احمدکےلیے نولفٹ کا بورڈ
کراچی: مہاجر قومی موومنٹ کی متحدہ قومی موومنٹ سے یاری کی کوشش کارگرثابت نہ ہوئی۔ مہاجر قوم کے مسائل حل کرنے کیلئے آفاق احمد نے نائن زیرو جانے کا اعلان کردیا لیکن متحدہ نے نو لفٹ کا بورڈ لگالیا۔
گذشتہ روز آفاق احمد نے متحدہ قومی موومنٹ کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھایا تھا اور بات چیت کے لیے نائین زیروآنے یاان کو اپنے مرکز پر بلانےکی دعوت دی تھی۔
آفاق احمد نے متحدہ قومی موومنٹ کو مدد کی پیشکش کردی
تاہم متحدہ کی جانب سے اس پیش کش پر خاطر خواجواب نہیں دیاگیا۔متحدہ کے ترجمان کا کہنا تھاکہ آفاق کی کسی پیش کش پر غورنہیں کررہے۔ پیٹھ پرچھرا گھونپنے والوں کو معافی مانگنی چاہیے۔ایم کیو ایم کے قائد کا مخالف مہاجر قوم کا دوست نہیں ہوسکتا۔ سماء
AFAQ AHMED
muhajir qoumi movement
تبولا
Tabool ads will show in this div