کوئٹہ میں دھماکا،5پولیس اہلکار زخمی

May 03, 2016

Blast Qta 01 03-05

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/Blast-On-Police-Qta-Pkg-03-04.mp4"][/video]

کوئٹہ:مشرقی بائی پاس پرپولیس موبائل کےقریب دھماکے سے5اہلکارزخمی ہوگئے۔

پولیس کےمطابق دھماکاخیزموادسڑک کنارےنصب کیاگیاتھا۔دھماکےمیں زخمی ایک اہلکارکی حالت تشویشناک ہے۔

وزیراعظم نوازشریف نے کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے کی مذمت کی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پولیس پرحملہ افسوسناک ہے۔  سماء

BALUCHISTAN

quetta blast

Tabool ads will show in this div