مسلم لیگ ن نے سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کا اعلان کردیا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


مسلم لیگ ن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب سے سینیٹ کی جنرل نشستوں پر ایم حمزہ ۔۔۔ ذوالفقار کھوسہ ۔۔۔ رفیق رجوانہ اور ظفراللہ امیدوار ہوں گے ۔۔۔ ٹیکنو کریٹس نشست پر اسحاق ڈار کو نامزد کیا گیا ہے ۔۔۔ جبکہ اقلیتی نشست پر کامران مائیکل ہوں گے ۔۔۔ خواتین کی نشست پر نزہت عامر کے نام کا اعلان کیا گیا ہے


مسلم لیگ ن نے سینیٹ انتخابات کے لئے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے ۔۔۔سماء

کے

کا

نے

tragic

bail

ن

Tabool ads will show in this div