عظیم باکسر کا مکان میوزیم میں تبدیل

May 02, 2016

Muhammad Ali's home

نیویارک : باکسنگ ليجنڈ محمد علی نے جس مکان ميں اپنا بچپن گزارا، اسے ميوزيم ميں تبديل کرديا گيا۔

عظيم باکسر کو خراج تحسين پيش کرنے کا بہترين انداز، کنٹيکی کے جس مکان سے محمد علی کی ياديں وابستہ ہیں اُسے ميوزيم کی شکل دے دی گئی،  ليجنڈری باکسر کے چھوٹے بھائی رحمان علی نے اسے يادگار موقع قرار ديا۔

2a

محمد علی اپنے خاندان کے ساتھ 1947ء سے 1961ء تک اس ہی مکان ميں مقيم رہے تھے۔ سماء

Amazing Interesting

Boxer Mohammad Ali

Home convert to museum

Tabool ads will show in this div