وزیراعظم کی کوئٹہ آمد پر تعلیمی ادارے بند

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/PM-Arrival-Schools-Closed-Qta-Pkg-02-05.mp4"][/video]

وزیراعظم میاں نواز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ تو پہنچ گئے لیکن وزیراعظم کی آ مد سے قبل سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر راستے میں آنے والے تمام تعلیمی ادارے  بند کردیئے گئے۔ شہری کہتے ہیں وزیراعظم پاکستان جب دل چائیں کوئٹہ آئیں سو بسمہ اللہ لیکن اسکول اور کالجز بند تو نہ کروائیں۔ تفصیلات نورالعارفین کی رپورٹ میں

schools closed

security reasons

PM in Balochistan

Tabool ads will show in this div