شبقدر میں پولیس چوکی پر بم حملہ، اہلکار شہید، دو زخمی

اسٹاف رپورٹ
مہمند ایجنسی : چارسدہ  کے علاقے ڈاہنڈو پل کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر دھماکے میں ایک اہل کار شہید اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔

چارسدہ کی تحصیل شبقدر کے علاقہ ڈاہنڈو پل کے قریب تھانہ سرو چوکی پر دھماکے میں ایک اہل کار شہید اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا جنہیں شبقدر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔سماء

میں

زخمی

پر

defence

compromise

gifts

target

cheers

investors

Tabool ads will show in this div