پانچ افراد کی ایم کیو ایم میں شمولیت
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/KHALID-MAQBOOL-KHI-SOT-01-05.mp4"][/video]
ریٹائرڈ جج، شاعر اورادیبوں سمیت پانچ شخصیات نے ایم کیوایم میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں کارکنوں کو کہیں اور جانے کی ترغیب دی جارہی ہے۔