فردجرم عائدہونےپرکائرہ افسردہ،وزیراعظم مجرم نہیں عدالت میں ثابت ہوگا،کائرہ

اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : پيپلز پارٹی کے سيکريٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ نے وزير اعظم گيلانی پر فرد جرم عائد ہونے پر افسوس کا اظہارکيا ہے۔


سپريم کورٹ کے باہر ميڈيا سے گفت گو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ وزيراعظم مجرم نہيں اور يہ عدالت ميں بھی ثابت ہوگا۔ سماء

میں

law

restrictions

kamal

Tabool ads will show in this div