کپتان کا لاہور جلسہ، سوشل میڈیا کا ٹاپ ٹرینڈ

SOCIAL MEDIA WAR PTI PKG 01-05 لاہور : لاہور کے گرما گرم موسم ميں کپتان کا جلسہ سوشل ميڈيا کا گرما گرم موضوع بن گيا، تحريک انصاف کا جلسہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرينڈ بن گیا۔ لاہور چئیرنگ کراس پر جلسے کا اعلان کیا ہوا، کہ کپتان کے متوالوں نے سوشل میڈیا پر بھی محاذ سنبھال لیا،جو راستے میں آیا پہنچ نہ سکا۔ گرما گرم لاہور کا جلسہ سوشل ميڈيا کا گرما گرم موضوع بن گيا۔ پاکستان بھرکے سارے موضوعات پيچھے رہ گئے ہيں، کپتان کا محاذ پاکستان میں ٹوئٹر کا ٹاپ ٹرینڈ بن کر زیر بحث رہا، ٹويٹر ميں کپتان کے متوالوں کا کہنا ہے لاہور کرپشن کے خلاف جاگ اٹھا ہے، پاکستان سے کرپشن کا خاتمہ ہوکر رہے گا۔ سماء

PTI

IMRAN KHAN

TOP TREND

chairing cross

#LahoreRisesAgainstCorruption

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div