گوجرانوالہ میں بارہ سالہ لڑکی کی پنتالیس سالہ شخص سے شادی
اسٹاف رپورٹر
گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں بارہ سالہ لڑکي کی پینتالیس سالہ شخص سے شادی کر دي گئي۔ خاوند کے تشدد کا شکار کرن انصاف لینےعدالت پہنچ گی۔
اروپ کے علاقے یوسف پورہ کے رہائشی محمد سلیم نے دو مرلے زمین کے عوض اپنی بارہ سالہ بیٹی کرن کی شادی پینتالیس سالہ سلیم سے کردی۔
سلیم نے شادی کے اگلے ہی روز کرن کو تشدد کا نشانہ بنایااور اس کے سر کے بال کاٹ ديئے۔
کرن اپنے والدین کے ہمراہ سیشن جج کی عدالت پہنچ گی۔
فاضل جج نے نکاح خواں،گواہان اور خاوند کو اٹھارہ فروری کو طلب کرتے ہوئے ۔۔ کرن کو والدین کے ہمراہ گھر بجھوانے کا حکم دیا۔
میں
کی
Edhi
سے
South Africa
pilgrims
guards
تبولا
Tabool ads will show in this div