گوجرانوالہ، پانچ سالہ کمسن بچی اغوا اور زیادتی کے بعد قتل

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
گوجرانوالہ : گوجرانوالہ کے علاقے میں سفاک درندے نے پانچ سالہ کمسن بچی کو اغواء اور  زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔

گوجرانوالہ کے نواحی قصبے کوٹ لدھا کے رہائشی احمد حسین کی پانچ سالہ بیٹی کو گزشتہ روز گھر کے سامنے سے اغواء کرلیا گیا تھا۔


بعد میں اس کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش کھیتوں سے ملی۔ پولیس کے مطابق بچی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ سماء

اور

کے

Edhi

premier

بعد

Suicide

polls

critics

anger

Tabool ads will show in this div