امریکی قونصل خانے میں تعینات ایف اہلکارنےخودکوگولی مارکرخودکشی کرلی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
پشاور : پشاورميں امريکی قونصل خانے کے باہر تعينات ايف سی اہل کارنے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

پوليس کے مطابق چترال اسکاؤٹ سے تعلق رکھنے والے ايف سی اہل کار صادق نے نامعلوم وجوہات کی بنا پرخود کو گولی مارلی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگيا۔


لاش پوسٹ مارٹم کیلئے سی ايم ايچ منتقل کردی گئی ہے۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتيش شروع کردی ہے۔ سماء

میں

protests

امریکی

ایف

transit

heist

Tabool ads will show in this div