ٹریفک جام نے ننھے حارث کی جان لے لی

Apr 30, 2016
TRAFFIC JAM KILLED CHILD KHI PKG ALI 30-04 [video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/TRAFFIC-JAM-KILLED-CHILD-KHI-PKG-ALI-30-04.mp4"][/video] کراچی میں بے حس ٹریفک نے ننھے حارث کو موت کی آغوش میں ڈال دیا۔ کراچی میں بےحس ٹریفک نے ننھا پھول مُرجھادیا۔ شہریوں کو بچانے والا ریسکیو اہلکار اپنے لخت جگر کو نہ بچاسکا ۔ ماں چیختی رہی ۔ بیٹے کی سانسیں جاتی رہیں مگر راستہ نہ ملا ۔ تین سالہ حارث نے غلطی سے پٹرول پی لیا تھا۔ بدترین ٹریفک جام میں اسپتال جانے کا راستہ نہ ملا ۔ دیکھیے سہیل شبیر کی رپورٹ ۔

traffic jam

little Haris killed in traffic jam

Tabool ads will show in this div