لاہور:نوجوانوں کےلیےکرکٹ ٹریننگ پروگرام شروع
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/Cricket-Scholar-ship-Program-Lhr-Khurram-Pkg-30-04.mp4"][/video]
لاہور: ٹيسٹ کرکٹر محمد حفيظ نے نوجوان کھلاڑٰیوں کی تربیت کا پروگرام شروع کردیا۔
لاہورمیں انڈر سکس ٹین کوچنگ پروگرام کی تقریب میں ون ڈے کپتان اظہر علی نے بھی شرکت کی ۔ انھوں نے اس پروگرام کو انتہائی مفید قرار دیا۔سکلز ٹو شاہين کے نام سے انڈر سکس ٹين کھلاڑیوں کو بہترین کوچنگ دی جائے گی۔
ٹي ٹوينٹي ٹيم کے سابق کپتان محمد حفيظ کا کہنا تھا کہ پروگرام کے تحت پورے پاکستان سے ٹيلنٹ تلاش کیا جائے گا۔ سماء