بن لادن گروپ نے 50 ہزارملازمین کو فارغ کردیا

Apr 30, 2016

bin Laden

ریاض: سعودي عرب کي معروف تعميراتي کمپني بن لادن گروپ نے پچاس ہزارافراد کو ملازمت سے فارغ کر دیا۔ بن لادن گروپ کی جانب سے یہ  فيصلہ سعودی حکومت کو عالمي منڈي ميں تیل کی کم قيمتوں اور ترقیاتی اخراجات میں کمی کے بعد کيا گيا ہے۔ فیصلے کے بعد  متعدد تعمیراتی منصوبوں پر کام بھي روک ديا گيا۔

برطرف کیےجانےوالےملازمین کو ملک سے نکلنے کا کہا گیا ہے لیکن ملازمین نے تنخواہ کی ادائیگی تک ملک چھوڑنے سے انکار کردیا ۔ سماء

SAUDIA ARAB

bin laden

construction companies

Tabool ads will show in this div