کراچي: دنيا ميں آنے سے قبل ہي پانچ بچوں کو قتل کر ديا گيا

اسٹاف رپورٹ


کراچي: کراچي کے علاقے محمود آباد کي اخترکالوني ميں دنيا ميں آنے سے قبل ہي پانچ بچوں کو قتل کر ديا گيا ۔ کچرا کنڈي سے ملنے والي لاشيں پوليس نے قبضے ميں لے کر ملزمان کي تلاش شروع کردي ہے ۔


محمود آباد تھانے ميں رکھي يہ پانچ نومولود بچوں کي وہ لاشيں ہيں ۔۔ جنھيں دنيا ميں آنے سے پہلے ہي موت کي نيند سلاديا گيا ۔۔ سفاک ملزمان نے پيدائش سے پہلے ہي پانچ نومولودوں کو قتل کرنے کے بعد ان کي لاشيں اخترکالوني سيکٹر اي کي کچرا کنڈي ميں پھينکيں ۔


 پوليس نے نومولود کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرکے لاشيں پوسٹ مارٹم کے لئے جناح اسپتال پہنچائيں ۔ پوليس حکام کا کہنا ہے کہ غيرقانوني طور پر چلنے والے ميٹرينٹي ہوم سے لاشيں پھيکي گئي ہيں ۔ ملزمان کي تلاش ميں پوليس نے کلينکس اور اسپتالوں کي نگراني شروع کردي ہے ۔. سماء

کو

سے

premier

Javed Hashmi

کر

closer

بچوں

screening

Tabool ads will show in this div