اغواء شدہ نومولود ملير سے بازياب
اسٹاف رپورٹ
کراچی: نیشنل انسٹی ٹيوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کراچی سے اغواء کئے جانےوالے نومولود کو پوليس نےمليرکےعلاقے ماڈل کالوني سے بازياب کرليا۔
پوليس نے نرس سميت تين افراد کو گرفتارکرليا۔ بچے کےملنے پرماں باپ کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ ہي نہيں ہے۔
يہ نھنا منابچہ جيسے پيدائش دوسرے دن ہي اسپتال سے اغواء کرلياگياتھا۔ آج پوليس نے اسے ماڈل کالونی سے بازياب کرليا۔