جلدی شیو بناؤ، حجام نے غصہ میں قتل کردیا
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/Constable-Killed-By-Barber-Lhr-Pkg-29-04.mp4"][/video]
جس قینچی سے بال کاٹے اُسی سے قتل بھی کر دیا۔ لاہور میں حجام کے ہاتھوں پولیس اہلکار قتل ہوگیا ۔
پولیس اہلکار نے جلدی شیو بنانے کا کہا ۔ تو حجام نے غصہ میں قینچی پیٹ میں گھسادی ۔
مزید جانیے جہانگیر خان کی رپورٹ میں۔
