نوشہروفیروز میں گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،5افراد جاں بحق

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
نوشہروفيروز : مورو بائی پاس کے قريب گاڑی پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے، جب کہ فائرنگ سے دو افراد زخمی بھی ہوئے۔

پوليس کے مطابق  گاڑی مورو سے بائی پاس کی طرف آرہی تھی کہ نامعلوم افراد نے ذاتی دشمنی کے باعث  گاڑی پر فائرنگ کردی۔


جس سے  گاڑی ميں سوار 5 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ جب کہ دو راہ گير زخمی بھی ہوئے۔

پوليس کے مطابق ملزمان اور پوليس کے درميان فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ جب کہ زخميوں کومورو اسپتال منتقل کردياگيا۔ سماء

میں

کی

پر

MQM

karzai

valentine

Tabool ads will show in this div