خورشید شاہ کی توپوں کا رخ وزیراعظم کی طرف
خورشید شاہ خود حاجی ثناء اللہ بن گئے، حج معاملات میں کروڑوں کی ہیرا پهیری ہوئی، بولے 2012ء میں ایک پیسہ نہیں کھایا، اپنا دامن بچانے کیلئے خورشید شاہ کی توپوں کا رُخ وزیراعظم کی طرف ہوگیا، کہتے ہیں پانامہ ليکس ميں وزيراعظم کا نام نہيں ہے تو کروڑوں کے اشتہارات کيوں لگوائے گئے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔