بات چیت سے ہی پاک بھارت غلط فہمیاں دور ہوسکتی ہیں،آنند شرما

اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : بھارتی وزیرتجارت آنند شرما کا کہنا ہے کہ صرف بات چیت کے ذریعے ہی پاکستان اوربھارت کے درمیان غلط فہمیوں کودور کیا جاسکتا ہے ۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ باہمی تجارت سے دونوں ملکوں میں خوشحالی آئے گی ۔ دونوں ممالک نےطے کرلیا ہے کہ معیشت کو استحکام دینے کیلئے کاروباراورتجارت کو بڑھانا ہے۔ سماء

سے

mehndi

Economy

feared

opposition

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div