مالک پر پابندی لگانے والے ہوش کے ناخن لیں،پی ٹی آئی
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/Naeem-Ul-Haq-Bpr-29-04.mp4"][/video]
تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کہتے ہیں کہ فلم ’’مالک ‘‘ پر پابندی لگانے والے ہوش کے ناخن لیں۔ سنسر بورڈ کی اجازت کے بعد پابندی کا کوئی جواز نہیں ۔سماء سے گفتگو میں نعیم الحق نے دعویٰ کیا کہ خیبر پختونخوا میں فلم مالک کی نمائش جاری ہے ۔ مزید کیا کہا؟ آپ بھی سنیے