ایف سولہ کی قیمت پاکستان کو ادا کرنا ہوگی،امریکا
واشنگٹن: امريکا نے پاکستان کو ايف سولہ طياروں کے فروخت کي مد ميں مالي مدد دينے سے انکار کرديا ہے۔
غيرملکي ميڈيا کے مطابق امريکي انتظاميہ کو فيصلہ سينٹر باب کارکر کے حکم پر لينا پڑا۔ اوبامہ حکومت طياروں کي فروخت کے حق ميں ہے تاہم اس سلسلے ميں پاکستان کو مالي امداد نہيں ملے گي۔ امریکی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ آٹھ ايف سولہ کي قيمت پاکستان کو ادا کرنا ہوگي۔
امریکا کے اس اقدام سے پاکستان کو آٹھ ايف سولہ طياروں کي فروخت متاثر ہوسکتي ہے۔ سماء