سترہ سالہ سمیرا کے قتل پر باپ بھائی کو کوئی ندامت نہیں

Apr 28, 2016
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/Sameera-Family-Reax-2100-Khi-Pkg-28-04.mp4"][/video] Sameera Family Reax 2100 Khi Pkg 28-04 کراچی: بھائی کے ہاتھوں بہن کے لرزہ خیز قتل پر کسی کو ذرہ برابر بھی ندامت نہیں ہے۔ پتھر دل باپ کا کہنا ہے بیٹے نے جو کیا ٹھیک کیا۔ جبکہ چھوٹے بھائی فیض اللہ اور لڑکی کے ماموں عبداللہ نے بھی سمیرا کے قتل کو صحیح قرار دیدیا۔ مزید جانیے شہباز خان کی رپورٹ میں ۔

Mominabad

honor killing

Tabool ads will show in this div