افغان اور ایران صدور کی آمد،سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی گئی
اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : اسلام آباد میں افغان اور ایرانی صدور کے دورے کے سلسلے میں سیکورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
ایرانی صدر محمود احمدی نژاد اور افغان صدر کرزئی کی آمد کے موقع پر اسلام آباد کے ریڈ زون میں پولیس
کے تین سو اضافی اہل کار تعینات کئے جائیں گے۔ رینجرز اور ایف سی اہل کار بھی پولیس کی معاونت کے لئے موجود ہوں گے۔ سماء
اور
کی
کو
channel
demand
تبولا
Tabool ads will show in this div