امیر ترین گینگسٹر عزیز بلوچ

Apr 28, 2016

Uzair Baloch JIT Khi Pkg 28-04

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/Uzair-Baloch-JIT-Khi-Pkg-28-04.mp4"][/video]

کراچی کے غریب علاقے کا امیر ترین گینگسٹر عزیر بلوچ کروڑوں کا مالک نکلا، 200 کے قریب افراد کی ٹارگٹ کلگ میں ملوث ملزم کے صرف کراچی میں 20 کروڑ کے اثاثے ہیں، دبئی کے بینکوں میں 10 لاکھ درہم، 3 گاڑیاں، دو گھر اور ایک دفتر کا بھی مالک ہے، 45 طاقتور دوستوں نے گینگ وار لیڈر کے ہاتھ مضبوط کئے، جے آئی ٹی میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

JIT

Assets

Target Killiing

Tabool ads will show in this div