مجرم قرار دیئے جانے کے باوجود وزیراعظم نااہل نہیں ہونگے،اعتزاز

اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے


کہ مجرم قرار دیئے جانے کے بعد بھی یوسف رضا گیلانی نااہل نہیں ہوں گے۔ خط لکھنے کے باوجود سوئس بینکوں سے رقم نہیں مل سکتی۔

بیرسٹر اعتزاز احسن نے ایک انٹرویو میں کہا این آر او عمل درآمد کیس میں حکومت کو دیے گئے آپشن میں عدالت نے سخت زبان استعمال کی۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کو سزا ہوئی


تو صدر سے معافی کی درخواست نہیں کی جائے گی ۔ عدالت یوسف رضا گیلانی کو مجرم قرار دیتی ہے تب بھی وہ نااہل نہیں ہوں گے

ان کی اہلیت کا فیصلہ اسپیکر قومی اسمبلی کو کرنا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت خط لکھے یا نہ لکھے۔ سوئنس اکاؤنٹس سے رقم نہیں مل سکتی۔ سماء

کے

eid

law

moscow

dhaka

restrictions

Tabool ads will show in this div