عالمی بینک کا سوئی سدرن گیس کمپنی کو قرض کی ادائیگی سے انکار

اسٹاف رپورٹر
اسلام آباد: عالمی بینک نے لائن لوسز کم کرنے کیلئے سوئی سدرن گیس کمپنی کو دس کروڑ ڈالر قرض کی ادائیگی روک دی ہے۔
سوئی سدرن نے لائن لاسز کم کرنے کیلئے عالمی بینک سے دس کروڑ ڈالر کا قرض مانگا تھا ۔۔ ذرائع کے مطابق گیس کمپنی صارفین سے یہ رقم وصول کرنے کا ارادہ رکھتی تھی۔۔ تاہم اوگرا سے اجازت نہ ملنے پر عالمی بنک نے قرض روک دیا ہے۔ کمپنی کے لائن لاسز اس وقت بارہ فیصد ہیں اور عدالتی فیصلے کے تحت گیس کمپنیاں سات فیصد تک کے لائن لاسز صارفین سے وصول کرسکتی ہیں۔

کی

کا

کو

سے

CII

ادائیگی

eng

street

Tabool ads will show in this div