شیخ رشید کے حکومت مخالف نعرے

پانامہ لیکس پر گرینڈ اپوزیشن بنانے کے مشن پر خورشید شاہ اور اعتزاز احسن نے لال حویلی میں شیخ رشید سے ملاقات کی، 2 مئی کو اپوزیشن کی بیٹھک میں شرکت کی دعوت دی، شیخ رشید نے گو نواز گو کے نعرے لگادیئے، میڈیا سے گفتگو دیکھیں۔

KhursheedShah

ShaikhRasheed

Aitizaz Ahsan

PanamaLeaks

GoNawazGo

PanamaPapers

Tabool ads will show in this div