لاڑکانہ میں پیرامیڈیکل اسٹاف کا بائیکاٹ، تین مریض دم توڑ گئے

اسٹاف رپورٹ


لاڑکانہ: لاڑکانہ میں چوکیدار کی ہلاکت پر سول اسپتال میں پیرامیڈیکل اسٹاف کا بائیکاٹ پانچوے روز بھی جاری ہے ۔۔۔ جس کے باعث زیرعلاج تین مریض دم توڑ گئے ۔۔۔ جس پر ورثا سراپا احتجاج ہیں ۔۔


لاڑکانہ میں سول اسپتال کے چوکیدار محمد بخش لاڑک کو بیماری کی حالت میں چھٹی نہیں دی گئی اوروہ علیل حالت میں چل بسا ۔۔ چوکیدارکی ہلاکت کے خلاف پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن سول ہسپتال لاڑکانہ کی جانب سے پیڈس سرجری اور میڈیسن، شیخ زید اسپتال، ٹیچنگ اسپتال اور چانڈکا میڈیکل اسپتال، او پی ڈی، ایکسرے اور لیبارٹری کی تالہ بندی جاری ہے اورجناح باغ چوک پرریلی بھی نکالی گئی ۔۔ دوسری جانب پیرا میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال کے باعث اسپتال میں زیرعلاج تین مریض چل بسے ۔۔۔ جس پرلاواحقین کا کہنا ہے انہیں انصاف فراہم کیا جائے ۔۔۔ ادھر ایم ایس سول اسپتال نے متوفی چوکیدار کے واقعے کے حوالے سے دو رکنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے. سماء

میں

کا

Inqilab March

گئے

توڑ

barca

filter

colorado

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div