حنا ربانی کھر کا بلوچستان قرارداد پر شدید ردعمل کا اظہار

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد: وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے امریکی کانگریس میں بلوچستان سے متعلق قرارداد پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے اقوام متحدہ اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے ۔۔


دفتر خارجہ کے مطابق حنا ربانی کھر نے کہا کہ قرارداد کا مقصد پاکستان اور امریکا کے درمیان بداعتمادی کی فضا کو مزید ہوا دینا ہے ۔۔ قومی اسمبلی پہلے ہی امریکی کانگریس کے اس عمل کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کر چکی ہے جو پاکستانی عوام کا واضح ردعمل ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی کانگریس میں بلوچستان کو زیر بحث لانا غیر ذمہ دارانہ عمل ہے۔. سماء

کا

پر

trade

بلوچستان

hair

Tabool ads will show in this div