ڈاکار ریلی کیلئے نئے روٹس متعارف

Apr 27, 2016
RALLY DAKAR NAT 27-04 [video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/RALLY-DAKAR-NAT-27-04.mp4"][/video] اسونسیون: اگلے برس دو جنوري سے ہونے والي  ڈکار کار ریلی کے شرکاء پيراگوئے سے بھي گزريں گے۔ آئندہ سال ہونے والی ڈکار کار ریلی کا روٹ نو ہزار کلوميٹر ہوگا، ریلی کے شرکاء آئندہ ہونے والی کار ریس میں پیراگوئے سے بھی گزریں گے، طویل روٹ پر مشتمل ريس ميں اس بار نئے روٹس متعارف کرائے جائیں گے۔ سماء

car

rally

Dakar

New Routes

Amaury Sport Organisation

37th edition