بدین، نامعلوم درندہ شخص بچے پر تیزاب پھینک کر فرار

اسٹاف رپورٹ
بدین : بدین کی تحصیل گولارچی میں نامعلوم شخص چھہ سالہ بچے پر تیزاب پھینکا کر فرار ہوگیا جس کے بعد اسے حیدرآباد کے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
 
چھ سالہ ابرار کو سول اسپتال حیدرآباد  کے برنس وارڈ میں طبی امداد دی جارہی ہے۔


متاثرہ بچے نے سماء کو بتایا کہ وہ گاؤں میں کھیل رہا تھا کہ ایک شخص اس کے چہرے پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگیا۔


جب کہ بچے کے والد ابراہیم شیخ نے بتایا کہ ان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں، انہیں انصاف فراہم کیا جائے۔ بچے کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ سماء

پر

South Africa

کر

Afghan

karzai

Tabool ads will show in this div