شہید ہوں گے یا غازی وقت بتائے گا، وزیراعظم

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


سکھر: وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نےپیرجو گوٹھ پھنچ کر شاہ مردان شاہ کی پیر پگارا ثانی سے تعزیت کی۔

اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ھوئے وزیر اعظم نے کھا کہ میثاق جھموریت پر اسی فیصد عمل کیا گیا ھے نواز شریف کو اس پر شکایت نھیں ھونی چاھیئے۔

انھوں نے کھا کہ شھادت نصیب والوں کو ملتی ھے مجھے علم نھیں کہ میں شھید ھوں گا یا غازی بنوں گا۔

نگران حکومت کا فیصلہ اپوزیشن سے مل کر طے کیا جائے گا بیسویں ترمیم سے اب الیکشن صاف اورشفاف ھوں گے۔

اس سے قبل وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے پیر پگارا کی درگاھ پر حاضری دی اور پھولوں کے چادرچڑھائی۔ سماء

شہید

eid

Nawaz Sharif

Thar

games

Tabool ads will show in this div