
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/PMLN-House-London-Blur-EX-28-04.mp4"][/video]
لندن : لندن میں نامعلوم افراد نے ن لیگ کے ہیڈ کوارٹرز پر لگی نواز شریف کی تصویر خراب کرڈالی۔
لندن میں نامعلوم افراد نے مسلم لیگ ن کے برطانیہ آفس کے باہر لگی وزیراعظم میاں نواز شریف کی تصویر خراب کردی، حیرت انگیز طور پران افراد نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی تصویر کو بالکل بھی نہ چھیڑا۔ سماء