احتساب کےنظام میں کوئی مقدس گائےنہیں ہونی چاہیے،رضاربانی

Apr 26, 2016
Raza Rabbani 1800 Sot 26-04 [video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/Raza-Rabbani-1800-Sot-26-04.mp4"][/video] لاہور : چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ کوئی بھی مقدس گائے نہیں، سب کا احتساب ایک ہی ادارے کے ذریعے ہونا چاہیے، ہم احتساب کا ایسا نظام چاہتے ہیں جس سے سسٹم ٹھیک رہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفت گو میں چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا تھا کہ کوئی بھی مقدس گائے نہیں، سب کا احتساب ایک ہی ادارے کے ذریعے ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وفاق جس نہج پر ہے وہاں جمہوریت اور جمہوری اداروں کی ضرورت ہے، سسٹم چلتا رہے گا تو بہتر بھی ہو جائے گا، حکومت کی جانب سے پارلیمانی سفارشات پر عمل نہ ہونے کا شکوہ کرتے ہوئے رضا ربانی بولے کہ کرپشن کے خاتمے کیلئے ان سفارشات پر عمل ناگزیر قرار دیا جائے۔ سماء

JUDICIAL COMMISSION

RAZA RABBANI

Panama leaks

Tabool ads will show in this div