پاک افغان سرحدکےنزدیک افیون کی فصل تلف
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/Chamman-Poppy-Alive-26-04.mp4"][/video]
چمن میں ایف سی کی نگرانی میں پاک افغان سرحد کے قریب افیون کی فصل کو تلف کرنے کا آپریشن دوسرے روز بھی جاری رہا۔ اب تک بیس ایکڑ رقبہ پر کاشت کی گئی فصل کو تلف کیا جاچکا ہے۔ مزید تفصیلات سماء کے نمائندے سعید اچکزئی سے۔