استعفیٰ دیکرگھرچلاجاؤنگامگروزارت کی تبدیلی قبول نہیں،بلورکی دھمکی

اسٹاف رپورٹ
پشاور : وزير ريلوے غلام احمد بلورکا کہنا ہے کہ وہ استعفا دے کر گھر چلے جائيں گے مگر وزارت کی تبديلی قبول نہيں کريں گے۔

پشاور ميں نماز عيد کے بعد ان کا کہنا تھا کہ اے اين پی کی سياست وزارت اور کرسيوں کی محتاج نہيں ہے۔ سماء

کی

parliament

NAB

Tabool ads will show in this div