شکارپور میں فائرنگ کرکے تین ڈاکٹر بھائیوں کو قتل کرديا گيا

اسٹاف رپورٹ


شکارپور:


شکاپور کے ستم پور میں نامعلوم افراد نے ڈاکٹر اجیت کمار کے گھر پر فائرنگ کردی۔۔  جس سے ڈاکٹر اجیت ۔۔ ان کے بھائی اشوک اور نریش ہلاک ہوگئے۔۔ فائرنگ سے  اجیت کمار کے تین کزن بھی زخمی ہوئے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ واقعہ تھانے کے  سامنے پیش آیا۔۔ لیکن پولیس نے  ملزمان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔۔ سماء

میں

کو

Inqilab March

premier

فائرنگ

closer

Tabool ads will show in this div